مہتمم و بانی دار العلوم جامعہ اسلامیہ حبیب المدارس (ظاہر پیر)
ایت الخیر حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری دامت برکاتہم العالیہ (ساتویں بار ناظم اعلیٰ وفاق المدارس بننے پر واپسی پر مدرسہ میں تشریف لائے
حضرت مولانا عبداللہ جتک صاحب بلوچستان سے تشریف لائے (ممبر مرکزی شوریٰ JUI)
خانقاہ شاہ پور چاکر کے گدی نشین حضرات (سندھ سے تشریف لائے)
ابنِ سکھروی (شیخ الحدیث و مفتی دارالعلوم کراچی) حضرت مولانا سلمان سکھروی دامت برکاتہ العالیہ کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے تشریف لائے ۔
حضرت مولانا ڈاکٹر منظور منگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے برادرِ نسبتی اور تلمیذ رشید حضرت مولانا آیت الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم خصوصی دعوت پر تشریف لائے